رچرڈ پائی بس نے ویسٹ انڈین کرکٹ کے تن مردہ میں جان ڈالنے کا فارمولا پیش کردیا
منگل 29 اپریل 2014 13:43
جمیکا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29اپریل 2014ء) رچرڈ پائی بس نے ویسٹ انڈین کرکٹ کے تن مردہ میں جان ڈالنے کا فارمولا پیش کردیا۔ فرسٹ کلاس اسٹرکچر کو یکسر تبدیل کرنے کی تجویز دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز نے اپنی کرکٹ میں بہتری اورڈومیسٹک اسٹرکچر کی بحالی کے لئے انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے رچرڈ پائی بس کو گذشتہ برس ڈائریکٹر آف کرکٹ مقرر کیا تھا۔
وہ ماضی میں دو مرتبہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھی کوچنگ کرچکے ہیں انہیں شروع میں ویسٹ انڈین کرکٹ کو سمجھنے میں کچھ دقت ہوئی مگر پھرنہ صرف انہوں نے اس کا اچھی طرح جائزہ لیا بلکہ اس کی خامیوں کا بھی اندازہ لگایا جن کو دور کرنے کیلئے انہوں نے اپنی جامع رپورٹ بورڈ کو جمع کروادی ۔ رچرڈ پائی بس نے فرسٹ کلاس کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی کی سفارش کرتے ہوئے اسے ڈبل راوٴنڈ میں منعقد کرانے کو کہا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.