تمام قوانین کو اسلامی احکام کے مطابق بنانے کے لیے سفارشات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں،مولانا محمد خان شیرانی
جمعرات 8 مئی 2014 20:50
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مئی 2014ء) اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ 1943سے 2009تک کے تمام قوانین کو اسلامی احکام کے مطابق بنانے کے لیے سفارشات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں ،جن کی منظوری کا انتظار ہے ۔دہشت گردی کے نام پر جنگ مسلمانوں کو دست و گریبان کرنے کی سازش ہے ۔پاکستان کے اندر ریاست اور حکومت سے زیادہ اسٹیبلشمنٹ طاقتور ہے ۔
اس وقت ملک کو انتشار نہیں اتحاد کی ضرورت ہے ۔ملک کی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر عمل درآمد ضروری ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعیت علمائے اسلام کراچی کے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر مولانا حمد اللہ ،مولانا حماد اللہ شاہ ،مولانا قاضی عبدالحسن اور دیگر بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.