گجرات ،کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد گرفتار،گرفتار ہونے والے دہشت گردوں میں قاری افضل اور زکریا خالد شامل ہیں ، ڈی پی او گجرات رائے اعجاز
جمعہ 9 مئی 2014 20:42
گجرات (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مئی۔2014ء) گجرات پولیس نے کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرکے یونیورسٹی آف گجرات میں دہشتگردی کے منصوبے کو ناکام بنادیا۔ڈی پی او گجرات رائے اعجاز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار ہونے والے دہشت گردوں میں قاری افضل اور زکریا خالد شامل ہیں۔
(جاری ہے)
ملزمان سانحہ جسوکی میں آٹھ افراد کے قتل کے علاوہ یونیورسٹی آف گجرات کے ڈائریکٹر سید شبیر شاہ اور ان کے ڈرائیور سمیت سرائے عالمگیر میں ہونے والی فائرنگ کے واقعہ میں ملوث ہیں۔
ڈی پی او کے مطابق یہ گروہ درجن سے زائد افراد پر مشتمل ہے جن میں سے ابرار،انوار،آصف اور شعیب کو بھی ٹریس کرلیا گیا ہے،رائے اعجاز نے بتایا کہ ملزمان کا ایک ساتھی یونیورسٹی آف گجرات میں ملازمت بھی کرچکا ہے۔ڈی پی او کے مطابق ملزمان کے دیگر ساتھیوں کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.