مانچسٹر سٹی نے ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کو 0-2 سے شکست دیکر انگلش پریمئر لیگ ٹائٹل اپنے نام کر لیا
پیر 12 مئی 2014 16:07
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مئی 2014ء) مانچسٹر سٹی نے ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کو 0-2 سے شکست دیکر تین سالوں میں دوسری مرتبہ انگلش پریمئر لیگ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق لیگ کے آخری روز اپنے ہوم گراوٴنڈ پر سمیر ناصر اور وینسنٹ کومپنی نے دونوں ہاف میں ایک ایک گول سکور کر کے ٹیم کویہ اعزاز دلایا۔
(جاری ہے)
اس کامیابی کے بعد سٹی کے چلین مینیجر مینوئیل پلگرینی پہلے ایسے غیر یورپی بن گئے جنہوں نے کسی کلب کو انگلش ٹائٹل دلایا۔
لیور پول نے اپنے گھر پر کھیلے گئے آخری میچ میں نیو کاسٹل یونائیٹڈ کو 1-2 سے ہرا کر ٹائیٹل ریس میں دوسرا نمبر حاصل کیا ایک اور میچ میں ٹوٹینم ہاٹ سپر نے آسٹن ولا کو 0-3 سے ہرا دیا، جس کی وجہ سے مانچسٹر یونائیٹڈ یورپا لیگ کوالیفائنگ میں آخری جگہ بنانے میں کامیاب رہی۔آرسنل سے گھر پر 2-0ہارنے کے بعد ناروچ سٹی اگلے سال کے لیے ای پی ایل سے باہر ہو گئی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.