نندی پور میں 100 میگا واٹ کی پہلی ٹربائن کا میاب تجربہ
بدھ 14 مئی 2014 13:30
گجرانوالہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مئی 2014ء) نندی پور میں 100 میگا واٹ کی پہلی ٹربائن کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ نندی پور پراجیکٹ کی پہلی ٹربائن کے کامیاب تجربے کا افتتاح چیف انجینئر نندی پور پاور پراجیکٹ نے کیا۔ 31 مئی تک ٹربائن پر مزید 3 تجربات کیے جائیں گے۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے چند روز قبل اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ مئی سے نندی پور پاور پراجیکٹ سے بجلی کی ترسیل حاصل ہونا شروع ہو جا ئے گی۔ نندی پور پاور پراجیکٹ سے مجموعی طور پر 660 میگا وا ٹ بجلی حاصل کی جائے گی جب کہ پراجیکٹ کی پہلی ٹربائن کے افتتاح کے ہر 2 ماہ بعد ایک ٹربائن کا افتتاح کیا جائے گا۔
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا پاکستان سے سرکاری خرچ پرایک ہزار طلباء و طالبات کو زراعت کی جدید تربیت کیلئے یانگلنگ ایگریکلچرل ڈیمانسٹریشن بیس بھیجنے کا فیصلہ
-
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط میں بجٹ میں قوم کیلئے کوئی خوشخبری نہیں ہوگی
-
عمران خان کو جیل میں سہولیات ملنے کا معاملہ: نیئر بخاری کا مریم نواز سے نوٹس لینے کا مطالبہ
-
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، اسحاق ڈار
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈریکسن پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت
-
حماس کے قبضے سے چار یرغمالی بازیاب کرا لیے، اسرائیلی فوج
-
حوثی باغیوں نے اقوام متحدہ کے گیارہ اہلکار حراست میں لے لیے
-
وفاقی وزیر سرمایہ کاری عبدالعلیم خان اور وزیر کامرس جام کمال خان کی بیجنگ میں پاکستان کیلئے زیادہ سے زیادہ شعبوں میں انویسٹمنٹ کے حوالے سے دو طرفہ کامیاب ملاقاتیں
-
نوجوان پاکستان کا روشن مستقل ،نوجوانوں کی صلاحیت کو بروئے کار لا ئے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں ‘رانا مشہود احمد
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈریکسن پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت
-
معروف امریکی خلاباز ولیم اینڈرس طیارے کے حادثے میں ہلاک
-
دنیا کی سب سے بڑی سولر کمپنی کو پاکستان میں سولرپینلز پلانٹ لگانے کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.