لمبی عمر کا راز چھپا ہے بامقصداور مصروف زندگی میں،ماہرین کی تحقیق
جمعرات 15 مئی 2014 13:03
اوتاوا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15مئی 2014ء)اگر آپ لمبی عمر چاہتے ہیں تو اپنی زندگی کا کوئی نہ کوئی مقصد ضرور بنائیں کیونکہ مصروف زندگی گزارنے میں ہی لمبی عمر کا راز پوشیدہ ہے۔
(جاری ہے)
کینیڈا کی ایک یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق ایسے لوگ جو بامقصد زندگی گزارتے ہیں اور دن بھر کام میں مشغول رہتے ہیں وہ زیادہ عرصے تک زندگی کا مزہ لے سکتے ہیں۔
ماہرین کی 14سالہ طویل اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھنے والے ایسے افرادجن کی زندگی کا کوئی مقصد باقی نہیں رہتا وہ ذہنی دباؤکا شکار بن جاتے ہیں اور آہستہ آہستہ موت کی جانب بڑھتے رہتے ہیں۔تحقیق کے مطابق جوانی میں ہی اپنے بڑھاپے کی مصروفیات کا تعین کرنے والے افراد لمبی اور اطمینان بخش زندگی گزارتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.