ٹاپ سیڈ رافیل نڈال اور سابق چیمپن نوواک جوکووچ نے روم ماسٹرز ٹینس کے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
جمعہ 16 مئی 2014 16:46
روم(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16مئی 2014ء) ٹاپ سیڈ رافیل نڈال اور سابق چیمپن نوواک جوکووچ نے روم ماسٹرز ٹینس کے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔
(جاری ہے)
روم میں جاری اے ٹی پی ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں ٹاپ سیڈ رافیل نڈال کا مقابلہ تھا روس کے میخائل یوزہنی سے اسپینش اسٹار کو پہلے سیٹ میں شکست ہوئی تاہم باقی دونوں سیٹس جیت کر انہوں نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، نڈال کی جیت کا اسکور چھ سات، چھ دو اور چھ دو رہا۔
سربیا کے نوواک جوکووچ اور برطانیہ کے اینڈی مرے بھی کامیابی کے بعد کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔آسٹریلین اوپن چیمپین اسٹین اس لیس وافرینکا کا سفر تیسرے راؤنڈ میں ختم ہوگیا۔سوئس کھلاڑی کو جرمنی کے ٹامی ہاس کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پرا۔ہاس نے یہ میچ سخت مقابلے کے بعد پانچ سات، چھ دو اور چھ تین سے اپنے نام کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.