آڑو جلد کو صحت مند بنا کر اس کی رنگت نکھارتا ہے،کینسر اور جوڑوں کے درد سے بچاؤ میں مدد گار ہے ‘ حکماء
بدھ 21 مئی 2014 16:58
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21مئی 2014ء) آڑو موسم گرما میں کثرت سے پیدا ہونے والا خشک سرد تاثیر کا حامل پھل ہے اس میں وٹامن اے اور پوٹاشیم سمیت کئی غذائی اجزا کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جبکہ دیگر اجزا میں وٹامن بی، رابو فلادین ، نیا سین ، وٹامن سی، کیلشیم، آئرن فاسفورس پروٹین اور کاربو ہائیڈریٹس بھی شامل ہیں،100گرام آڑو جسم کو 45کیلوریز مہیا کرتا ہے، اطبا کے مطابق آڑو جلد کو صحت مند بنا کر اس کی رنگت نکھارتا ہے، پیٹ کے کیڑوں سے نجات دلانے میں مفید پایا گیا ہے۔
اِن خیالات کا اظہار ماہرین طب پروفیسر حکیم محمد اعجاز فاروقی، پروفیسر حکیم جاوید رسول، حکیم محمد افضل میو، حکیم محمد احمد سلیمی ، حکیم سید عمران فیاض، حکیم عبدالرزاق ربانی نے پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام آڑو کی افادیت کے حوالے سے منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
حکماء نے کہا کہ وٹامن اے سے بھرپور ہونے کی وجہ سے کینسر سے بچاؤ میں بھی مدد دیتا ہے۔
یہ 80 فیصد سے زائد پانی اور ڈائٹری فائبرکی بھر پور مقدار کی وجہ سے وزن پر قابو پانے کے خواہشمند افراد کیلئے بھی بہترین خیال کئے جاتے ہیں۔ طبی ماہرین اسے قبض کشا پھل قرار دیتے ہیں جبکہ یہ جسم میں غدود اور رسولیوں کی پیداوار کو روکنے میں بھی معاون جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد کثرت سے اس کا استعمال کرتے ہیں۔ جس سے ان کے جوڑوں کا درد بہت حد تک کم ہو جاتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.