عالیہ بھٹ کے بوسے پر سینسر بورڈ ناراض ہو گیا
اتوار 25 مئی 2014 12:20
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مئی۔2014ء)بالی وڈ کے بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ بھارت میں نئی حکومت کے بعد فلموں میں کئی چیزیں بدل جائیں گی۔ بہر حال نئی حکومت کے قیام سے قبل سینسر بورڈ محتاط نظر آ رہا ہے۔بورڈ نے عالیہ بھٹ اور ورون دھون کی آنے والی فلم ’ہمپٹی شرما کی دلہنیا‘ کے پرومو پر انگلی اٹھائی ہے۔
(جاری ہے)
سینسر بورڈ کے مطابق فلم کے ٹریلر سے عالیہ اور ورون کے بوسے کو نکال دیا جانا چاہیے۔
اطلاعات کے مطابق بورڈ نے اس سین کو دور سے دکھانے کی اجازت تو دی ہے لیکن زوم کر کے نہیں۔یہ فلم کرن جوہر کے بینر دھرما پروڈکشن کے تحت بنائی گئی ہے۔ کرن کی ٹیم کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے ان کی دو فلموں ’ہنسی تو پھنسی‘ اور ’2 سٹیٹس‘ کے پرومو میں بھی بوسے کا استعمال تھا تو اب کیا مسئلہ ہو گیا۔بہر حال دھرما پروڈکشن کو اب اپنی فلم کے ٹریلر سے اس سین کو ہٹانا پڑے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.