فیصل آباد: تحریک انصاف کا جلسہ ، لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری
اتوار 25 مئی 2014 16:28
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مئی۔2014ء) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں،،پنجاب بھر سے قافلے فیصل آباد جلسے کی طرف رواں دواں ہیں۔ انتخابات میں دھاندلی کیخلاف تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کے لئے لاہور، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، سرگودھا، ساہیوال، قصور سے قافلے فیصل آباد کی طرف رواں دواں ہیں۔
(جاری ہے)
گراؤنڈ میں بیس ہزار سے زائد کرسیاں لگا دی گئیں، جلسہ گاہ قائدین کے پورٹریٹس سے سجا دی گئی۔
تحریک انصاف کے کارکن لوگوں کو دھوبی گھاٹ آنے کی دعوت دیتے رہے۔ کارکنوں نے دھاندلی سے جعلی مینڈیٹ حاصل کرنے والوں کے حق حکمرانی پر بھی سوالات اٹھائے۔ جلسہ گاہ کے دو داخلی دروازوں پر واک تھرو گیٹس نصب کردیے گئے ہیں۔ گھنٹہ گھر سے دھوبی گھاٹ تک گراؤنڈ کو جانے والے راستے عام ٹریفک کیلئے بند کر دئے گئے۔ قائدین کی تقاریر مغرب کی نماز کے بعد شروع ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.