روشن کمرے میں سونے سے وزن بڑھتا ہے‘ تحقیق
جمعہ 30 مئی 2014 18:20
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30مئی 2014ء)ایک تازہ برطانوی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روشن کمرے میں سونے سے وزن میں اضافہ ہوتا ہے۔لندن کے کینسر ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے کی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر خواتین ایسے کمرے میں سوئیں جہاں اتنی روشنی ہو کہ پورے کمرے کو دیکھا جا سکے تو ان کی کمر بڑھ جاتی ہے۔تاہم تحقیق دانوں کا کہنا ہے کہ ابھی اس تحقیق کے حوالے سے وہ لوگوں کو کمرے میں موٹے پردے ڈالنے یا روشنی گْل کر کے سونے کا مشورہ نہیں دیں گے۔
اس تحقیق کے لیے کینسر ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے ایک لاکھ تیرہ ہزار خواتین سے سوالات پوچھے۔اس سروے میں خواتین سے پوچھا گیا کہ وہ اپنے سونے والے کمرے کی وضاحت کیسے کریں گی،1) اتنی روشنی ہوتی ہے کہ پڑھا جا سکے،2) روشن ہوتا ہے لیکن اتنا نہیں کہ پڑھا جاسکے،3) اتنا روشن ہوتا ہے کہ کمرے میں دیکھا جاسکے لیکن پڑھا نہیں،4) اتنا روشن ہوتا ہے کہ اپنا ہاتھ دیکھا جاسکتا ہے لیکن پڑھا نہیں جاسکتا،5) بالکل اندھیرا ہوتا ہے یا پھر آنکھوں پر ماسک پہن کر سوتی ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.