چارسدہ میں انسداد خسرہ ٹیکوں سے مزید 2 بچے دم توڑ گئے
اتوار 1 جون 2014 16:00
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1جون۔2014ء) خسرہ سے بچاؤ کے لئے مہم کے دوران لگائے گئے ٹیکوں نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی جس کے بعد علاقے میں جاں بحق بچوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق چارسدہ میں 4 سالہ سہیل کو 31 مئی جبکہ فیضان کو 30 مئی کو خسرہ سے بچاؤ کا ٹیکہ لگایا گیا تھا، ٹیکے لگائے جانے کے بعد دیگر بچوں کی طرح ان کی بھی حالت بگڑ گئی تھی جس پر انھیں طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ اسپتال چارسدہ لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑگئے۔
فیضان اور سہیل کے جاں بحق ہونے کے بعد خسرہ کی ویکسی نیشن کے دوران جان کی بازی ہارنے والے بچوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے جبکہ کئی بچے اب بھی مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ویکسی نیشن کے باعث جانی نقصان کی تحقیقات کے لئے خصوصی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ویکسی نیشن ٹیموں میں 40 فیصد افراد غیرتربیت یافتہ تھے جو اپنی ناتجبے کاری کے باعث انسانی جانوں کے ضیاع کا باعث بنے۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.