منگلا ڈیم پاور ہاؤس کے ٹرپ ہونے والے چار یونٹ بحال
اتوار 8 جون 2014 19:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جون۔2014ء)منگلا ڈیم پاور ہاؤس کے ٹرپ ہونے والے چار یونٹ بحال کر دیئے گئے۔ رات دس بجے تک 1000 میگاواٹ بجلی کی سپلائی شروع ہو جائے گی۔ واپڈا ترجمان کے مطابق منگلا ڈیم پاور ہاؤس کے ٹرپ ہونے والے یونٹس کی بحالی کا کام جاری ہے۔ 5 میں سے 4 یونٹ بحال کر دیئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
اس وقت 885 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔ پانچواں یونٹ بھی آج شام تک بحال کر دیا جائے گا۔ رات 10 بجے تک پاور ہاؤس سے 1000 میگاواٹ بجلی کی سپلائی شروع ہو جائے گی۔ ترجمان واپڈا کے مطابق منگلا ڈیم پاور ہاؤس کے یونٹس آتشزدگی کی وجہ سے ٹرپ نہیں ہوئے بلکہ ٹرانسفارمر میں فنی خرابی کی وجہ سے ٹرپ کر گئے تھے۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.