گوجرانوالہ میں ماں نے اپنے 2 سالہ لخت جگر کو ریت میں دبا کر مار ڈالا
جمعہ 13 جون 2014 16:01
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جون 2014ء) ایمن آباد کے علاقے عباس ٹاؤن میں ماں نے اپنے 2 سالہ لخت جگر کو زندہ ریت میں دبا کر قتل کردیا۔ گوجرانوالہ کے علاقے ایمن آباد کے عباس ٹاؤن میں سکینہ نامی خاتون نے اپنے 2 سالہ بیٹے مدثر کو زندہ ریت میں دبا کر مارڈالا۔ پولیس نے اہل علاقہ کی اطلاع پر ملزمہ کو گرفتار کرکے بچے کی لاش ریت سے برآمد کرلی۔
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو حراست میں لے کر تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم ابھی تک بچے کو قتل کرنے سے متعلق حقائق سامنے نہیں آسکے کہ ماں نے کسی کے کہنے یا مجبوری کے تحت انتہائی اقدام اٹھایا تاہم اس حوالے سے مزید تفتیش کی جارہی ہے جس کے بعد ہی حتمی طور پر کسی نتیجے تک پہنچا جاسکے گا۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.