خیبر پختونخوا کا چار سو چار ارب روپے کا متوازن بجٹ آج پیش ہوگا
ہفتہ 14 جون 2014 11:45
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14جون 2014ء) خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال کا چار سو چار ارب روپے کا متوازن بجٹ آج پیش ہوگا ، صوبہ خدمات پر جی ایس ٹی خود وصول کرے گا ، زرعی انکم ٹیکس لگانے کی تجویز ہے۔ تعلیم کے ترقیاتی بجٹ میں چھتیس فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس سے پندرہ فیصد اضافے کا اعلان بھی متوقع ہیں ۔
ذرائع کے مطابق مالی سال دو ہزار چودہ ، پندرہ کے لئے جاری اخراجات کا تخمینہ دو سو اکسٹھ ارب روپے لگایا گیا ہے ۔ سالانہ ترقیاتی پروگرام کا حجم ایک سو انتالیس ارب روپے رکھا گیا ۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس سے پندرہ فیصد اضافے کا اعلان بھی متوقع ہے ۔ زرعی انکم ٹیکس لگایا جائے گا جبکہ خدمات پر جی ایس ٹی صوبہ خود وصول کریں گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.