اسامہ نے میٹرک امتحانات میں978نمبرلیکر بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی

منگل 24 جون 2014 22:37

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جون 2014ء)طالبعلم اسامہ نے میٹرک کے حالیہ امتحانات میں978نمبرلیکر بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

(جاری ہے)

طالب علم نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاوٴں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ اس نے مستقبل میں ڈاکٹر بننے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے علاقے کے عوام کو سستا اور فوری صحت کی سہولیات فراہم کرینگے۔