شادی کے بعد کرینہ کی ترجیحات بدل گئیں
جمعہ 27 جون 2014 18:39
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء)بولی وڈ کی خاتون اداکار کرینہ کپور نے کہا ہے کہ شادی کے بعد اْن کی ترجیحات بدل گئی ہیں اور اب وہ صرف اْن ہی فلموں میں کام کریں گی، جن میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ وہ اپنی فیملی کو بھی بھرپور وقت دے سکیں۔بولی وڈ اداکار سیف علی خان سے شادی کرنے والی کرینہ کپور نے زویا اختر کی فلم”دل دھڑکنے دو“ میں کام کرنے سے اس لیے انکار کردیا ہے کیوں کہ شادی شدہ ہونے کے باعث اب وہ تین مہینے تک ایک کروز پر نہیں رہ سکتیں۔
بے بو نے رپورٹرز کے ایک گروپ کو انٹرویو میں کہا ہے کہ اب میں ایک ایسے مقام پر ہوں، جہاں میری ترجیحات یکسر مختلف ہیں۔ میں اب شادی شدہ ہوں اور اپنی فیملی کو وقت دینا چاہتی ہوں۔زویا اختر کی فلم میں کام کرنے سے انکار کے حوالے سے کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ میں تین چار مہینوں کے لئے گھر سے باہر نہیں رہ سکتی، یہی وجہ ہے کہ میں نے 'دل دھڑکنے دو' میں کام سے انکار کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا کا دعوی
-
190 ملین پائونڈ ریفرنس:میڈیا عدالتی کارروائی شفاف طریقے سے رپورٹ کرے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکمنامہ جاری کر دیا
-
آئندہ ماہ 14 سے 19 جون تک مناسک حج ادا کیے جائیں گے
-
صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کو مشہد میں ہوگی ،ایرانی سرکاری ٹی وی
-
نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری؛ فرانس نے عالمی عدالت کی حمایت کردی
-
امریکی صدرنے اسرائیلی رہنماؤں کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ کے لیے آئی سی سی کی درخواست کو سختی سے رد کردیا
-
ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کی شام مشہد میں کی جائے گی،بدھ کو جسد خاکی کو خراسان لیجایا جائے گا
-
سعودی عرب کیساتھ حتمی معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں،امریکا
-
ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر گرانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، امریکی وزیر دفاع
-
نیدرلینڈز میں دھوپ سے بچنے کیلئے مفت سن اسکرین کی مشینیں نصب
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے تابوت کی تصاویر سامنے آ گئیں
-
امریکی اداکار کی اہلیہ اسرائیل کے خلاف ثبوت عالمی عدالت انصاف میں لے آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.