قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقاریونس بھی فیفا ورلڈ کپ کے بخار میں مبتلا
بدھ 2 جولائی 2014 18:09
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2جولائی 2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقاریونس بھی فیفا ورلڈ کپ کے بخار میں مبتلا ہو گئے،میگا ایونٹ کیلئے ہالینڈ کی ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیا۔
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت کے دوران وقار یونس کا کہنا تھا کہ وہ فیفا ورلڈ کپ کے میچز سے لطف اندوز ہورہے ہیں،تمام ٹیموں کا کھیل یکساں دکھائی دے رہا ہے کیونکہ ٹیمیں بھرپور تیاری سے میگا ایونٹ میں آئی ہیں۔
فارورڈز اپنا جادو جگا کر گول کرنے جبکہ دفاعی کھلاڑی انہیں ناکام بنانے کیلئے تیار رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کی پسندیدہ ٹیم ہالینڈ ہے اور وہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھ کر ٹائٹل اپنے نام کرسکتی ہے۔وقار یونس نے کہا کہ بعض فٹ بالرز کا کھیل اتنا شاندار ہے کہ انہیں دیکھ کر ہر کوئی خوب لطف اندوز ہوتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.