ایم سی اے ٹیلنٹ ہنٹ کا دوسرا مرحلہ اگست میں شروع ہوگا
پیر 7 جولائی 2014 18:47
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7جولائی 2014ء) ملک کرکٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ کا دوسرا مرحلہ رمضان کے بعد چترال میں شروع ہوگا جس میں ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے انڈر17 کھلاڑیوں کو کوچنگ دی جائے گی ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سینئر نائب سدر وایم ڈی ملک کرکٹ اکیڈمی پشاور ملک فرمان علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ملک کرکٹ اکیڈمی پشاور نے صوبہ بھر میں انڈر17 ٹیلنٹ ہنٹ کا پروگرام شروع کررکھا ہے پہلا مرحلہ ڈسٹرکٹ کرک میں منعقد ہوا جس کے کامیاب انعقاد کے بعد دوسرا مرحلہ ضلع چترال میں شروع ہوگا۔
چھ روزہ کیمپ میں پہلے مرحلے میں ٹرائلز لئے جائینگے جبکہ دوسرے مرحلے میں بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرکے ان کو مزید پالش کرنے کیلئے کیمپ میں رکھا جائے گا جس میں پاکستان کرکٹ بورڈکے کوالیفائیڈ کوچز ٹریننگ دینگے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.