عابد شیر علی ٹی وی مذاکروں میں قوم کا سرکھانے کی بجائے لوڈ شیڈنگ کم کرنے پر توجہ دیں‘ خدیجہ فاروقی
بدھ 9 جولائی 2014 13:20
لاہو(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 9جولائی 2014ء) )مسلم لیگ (ق) شعبہ خواتین کی صدر و رکن پنجاب اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی نے کہا ہے کہ عابد شیر علی ٹی وی مذاکروں میں قوم کاسرکھانے کی بجائے لوڈ شیڈنگ کم کرنے پر توجہ دیتے تو روزہ دار حکمرانوں کو جھولیاں اٹھا کر بددعائیں نہ دے رہے ہوتے۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جان لیوا گرمی میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کے قتل کی ایف آئی آر وزیر پانی و بجلی کے خلاف درج ہونی چاچاہیے ۔
خدیجہ فاروقی نے کہا کہ مغرب عشاء اور فجر کی نماز پڑھتے ہوئے جب بجلی چلی جاتی ہے تو روزہ دار حالت نماز میں نااہل حکمرانوں کو بددعائیں دیتے ہیں روزہ داروں کی بددعاؤں کی وجہ سے حکمران عبرتناک انجام سے نہیں بچ سکیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ 5ارب روپے ریلیف پیکیج لاہور میں خرچ ہورہا ہو تو ہو ،صوبہ کے 35اضلاع میں عوام کو کہیں سستی اشیاء نہیں مل رہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.