ایران، روس کے اجرتی قاتل عراقی فضائیہ کے ہوا باز بن گئے
بدھ 9 جولائی 2014 17:31
دبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 9جولائی 2014ء) ایک ہفتہ پیشتر عراق میں لڑاکا طیارے کے ایک پائلٹ شجاعت علم داری موجانی کی باغیوں کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد کئی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں،،عرب ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نوری المالکی کے مخالفین نے دعویٰ کیاکہ فوج کے زیر استعمال روسی ساختہ سخوئی طیاروں کے پچیس ہوا باز ایران اور روس سے تعلق رکھتے ہیں۔
ان کا عراق سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔ تاہم خود المالکی اور ان کے حامیوں کا کہنا تھا کہ جنگی طیارے عراقی پائلٹ ہی اڑا رہے ہیں۔خیال رہے کہ چند روز عراقی باغیوں نے ایک لڑاکا جہاز مار گرایا تھا۔ جہاز کا ایرانی ہوا باز شجاعت علمداری مورجانی بھی ہلاک ہو گیا تھا۔ عراقی فضائیہ کے ہوا بازوں کے ایرانی اور روسی ہونے کے بارے میں یہ تنازعہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مالکی سرکار کے زیر استعمال سخوئی جنگی جہازوں کے روسی ساختہ ہونے پر شک ظاہر کرتے ہوئے بعض میڈیا رپورٹس میں دعوی کیا گیا کہ انہیں ایران میں تیار کیا گیا،یاد رہے کہ خلیج کی پہلی جنگ کے دوران جب بڑی تعداد میں عراقی طیارے، ایران جا اترے تو اس وقت کے صدر صدام حسین نے ملٹری کالج کے زیر اہتمام ہوا بازی کی تعلیم و تربیت روک دی تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے آپس میں روابط ہیں، مسعود خان
-
تین ہزار آبادی والا یوکرینی گاؤں، ان دنوں روس کے نشانے پر
-
ٹرانس فیٹس، انسانی صحت کے خاموش دشمن
-
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
بھارتی دہشت گردی کینیڈا اور امریکا تک پھیل گئی، منیراکرم
-
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کیلئے فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.