ڈاکڑ ایم اے شا ہ نائٹ ٹرافی میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے
جمعرات 10 جولائی 2014 19:50
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10جولائی 2014ء) اصغر علی شاہ اسٹیڈیپ پر جاری ڈاکڑ ایم اے شاہ نائٹ ٹرافی میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ڈالر ایسٹ کربلا ہیروز کو 13 رنز سے اور کربلا ہیروز نے زداری کرکٹ اکیڈمی کو 85 رنز سے شکست دے دی۔ دن میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں ڈالرایسٹ سی سی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے۔
علی سرفراز نے 7 چوکوں کی 66 رنز اور عمر صدیق نے 64 رنز اسکور کےئے جسمیں 7 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔ نصیر خان نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں کربلاہیروز کی ٹیم 9 وکٹوں پر 153 رنز بناسکی۔ عابد خان نے 44 اور بسم اللہ خان نے 41 رنز اسکور کرلئے۔ حسن محمود اور طحہ ممسا نے 3,3 وکٹیں حاصل کیں۔ نائٹ میں کھیلے جانے والے میچ میں زواری کرکٹ اکیڈمی کو کربلا ہیروز کے سامنے 85 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.