قانون نافذ کر نے والے اداروں نے شدت پسند تنظیموں سے تعلق رکھنے والے دس افراد کو گرفتار کر لیا
جمعہ 11 جولائی 2014 13:03
چلاس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2014ء)پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملک کے مختلف علاقوں میں خفیہ اداروں کی نشاندہی پر غیر قانونی شدت پسند تنظیموں سے تعلق رکھنے والے دس افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔حکام کے مطابق گرفتار کیے جانے والے افراد میں تین ایسے افراد بھی شامل ہیں جنھیں سکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے ہائی ویلیو ٹارگٹ قرار دیا گیا تھا۔
شمالی علاقہ جات میں واقع شہر چلاس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشتر گاوٴں کے قریب واقع جنگل میں سرچ آپریشن کے دوران چار افراد کو حراست میں لے لیا۔ان افراد کا تعلق غیر قانونی شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے بتایا جا رہا ہے اور حکام کے مطابق یہ پشاور میں پولیس چیک پوسٹوں پر حملوں کے علاوہ قصہ خوانی بازار میں ہونے والے بم دھماکوں میں بھی ملوث رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.