قومی کرکٹرز نے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل پر نظریں جمالیں
ہفتہ 12 جولائی 2014 16:26
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 12جولائی 2014ء) قومی کرکٹرز نے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل پر نظریں جمالیں،بعض کرکٹرز جرمنی اور کچھ نے آرجنٹائن کو فائنل کے لئے فیورٹ قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے شائقین کی طرح قومی کرکٹرز بھی فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل کے شدت سے منتظر ہیں۔
(جاری ہے)
کچھ کرکٹرز میزبان برازیل کو سیمی فائنل میں بڑے مارجن سے شکست دینے کی وجہ سے جرمنی کو فیورٹ قرار دے رہے ہیں۔
جبکہ بعض کرکٹرز اسٹار فٹ باوٴلر لائنل میسی کی وجہ سے آرجنٹائن کو فیورٹ قرار دے رہے ہیں۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ چوبیس سال بعد فائنل میں پہنچنے والی ارجنٹائن ٹیم ہی ورلڈ کپ ٹرافی کی حقدار ٹھرے گی۔کبھی کبھار فٹ بال کھیل کر لطف اندوز ہونے والے قومی کرکٹرزکی پیش گوئیاں کس حد تک درست ثابت ہوتی ہیں اس کا پتہ فائنل میں ہی چلے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.