حکمران جماعت (ن)لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ کے ملازمین کوچار ماہ سے تنخواہ نہ ملی، مالی مشکلات سے دوچار اور ذہنی دباؤ کا شکار،چوہدری شجاعت حسین کی ملازمین کو تنخواہیں دینے کی پیشکش
اتوار 13 جولائی 2014 16:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جولائی۔2014ء) حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ کے ملازمین کوچار ماہ سے تنخواہ نہیں ملی‘ مالی مشکلات سے دوچار اور ذہنی دباؤ کا شکار جبکہ مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی ملازمین کو تنخواہیں دینے کی پیشکش‘ بیشک نوکری (ن) لیگ سیکرٹریٹ میں کرتے رہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع نے ”خبر رساں ادارے“ کو بتایا کہ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ کے ملازمین کو چار ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں جس سے ملازمین کسمپرسی کی زندگی بسر کررہے ہیں۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ جب تنخواہیں نہ دینے کے معاملے کا علم مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو ہوا تو انہوں نے ملازمین کو ساری تنخواہ دینے کی پیشکش کی اور کہا کہ بیشک نوکری (ن) لیگ سیکرٹریٹ میں کریں لیکن تنخواہ یہاں سے لے جایا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.