ایم پی اے رانا شعیب ادریس سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ
پیر 21 جولائی 2014 22:09
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جولائی۔2014ء)مسلم لیگ (ن) نے رکن صوبائی اسمبلی رانا شعیب ادریس سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماء نے ایم پی اے رانا شعیب ادریس کے استعفے کے حوالے سے مقامی قائدین سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔ واضع رہے کہ فیصل آباد میں تھانے پر حملہ کرکے ملزمان چھڑوانے والے مسلم لیگ نواز کے ایم پی اے رانا شعیب ادریس کو درج مقدمہ کی ضمنی میں ملزم نامزد کر دیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ کھرڑیانوالہ پر حملہ کرنے، ملزمان چھڑوانے، کار سرکار میں مداخلت کرنے اور دہشت پھیلانے کا مقدمہ 540 نمبر درج کیا گیا تھا جس میں مرکزی ملزم ایک سیاسی شخصیت ظاہر کی گئی اور نام درج نہ کیا گیا تھا تاہم اب پولیس ابتدائی تفتیشی رپورٹ اور عینی شاہدین کے بیانات کو ریکارڈ کا حصہ بنا کر اس سیاسی شخصیت کی شناخت ایم پی اے رانا شعیب ادریس کے نام سے کر لی گئی ہے اور مقدمہ کی ضمنی میں اسے ملزم ظاہر کر دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبے پر جلد عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے‘عظمیٰ بخاری
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں کے 76 ارکان کی رکنیت آج معطل ہونے کا امکان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ترکمانستانی سفیرکی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق
-
وزیراعلیٰ نے پولیس کو وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے روک دیا
-
ڈی چوک پر احتجاج سے کچھ نہیں ہوگا، مناسب فورمز پر آنا ہوگا،فیصل کریم کنڈی
-
امریکا کا عمران خان اور دیگرقیدیوں کی حفاظت پر اظہارِ تشویش
-
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانتوں میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.