عید کا مزہ دوبالا :وفاقی حکومت تنخواہ اور پینشن کل سے دے گی
منگل 22 جولائی 2014 16:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22جولائی 2014ء) .وفاقی ملازمین کے لیےعید کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے حکومت رواں ماہ کی تنخواہ اور پینشن کی ادائیگی کل سے ہی شروع کررہی ہے ۔مہینہ ختم ہونے سے پہلے ہی تنخواہ مل جائے تو کیا بات ہے۔
(جاری ہے)
عید کے اخراجات پورے کرنے میں کوئی کسر نہ رہ جائے اس لیے وفاقی حکومت مہینہ ہونے سے پہلے ہی یعنی 23 سے 25 جولائی تک ملازمین اور پینشنرز کے سیلری اکاونٹ میں رقم منتقل کردے گی ۔
وفاقی کی دیکھا دیکھی سندھ حکومت بھی کل جولائی کی پینشن کی ادائیگی کے بعد رواں ماہ کی 25 تاریخ تک صوبائی سرکاری اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی سے بھی نمٹ جائے گی۔سونے پہ سہاگا یہ کہ ملازمین کو نئےمالی سال کی بڑھی ہوئی تنخواہیں ملیں گی ۔حکومت نے بجٹ میں مالی سال 15-2014 کے لیے تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.