دنیا میں موجود70 کروڑ خواتین کی شادیاں کم عمری میں کی گئیں،رپورٹ
منگل 22 جولائی 2014 18:14
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جولائی۔2014ء) برطانوی حکومت اوریونیسیف نے کہاہے کہ دنیا میں اس وقت 70 کروڑ ایسی خواتین موجود ہیں جن کی شادیاں کم عمری میں کردی گئی تھیں ۔ جبری اور کم عمری کی شادیوں کے خلاف لندن میں بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ لڑکیوں کی جبری طور پر اور کم عمری میں شادیوں سے ان کی صحت کو سنگین خطرات لاحق ہوجاتے ہیں ۔
اس بارے میں شعور اجاگر کرنے کیلئے لندن میں بین الاقوامی کانفرنس ہوگی جسے گرل سمٹ کا نام دیا گیا ہے ۔ کانفرنس سے پہلے یونیسیف اور برطانوی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ایک مطالعاتی رپورٹ میں میں کہا گیا کہ دنیا بھر میں موجود خواتین میں سے 70 کروڑ عورتوں کی شادی کم عمری میں کی گئی۔ان میں سے 25 کروڑ خواتین ایسی ہیں جو صرف 15 سال کی عمر میں بیاہ دی گئیں جبکہ کچھ کی شادیاں صرف آٹھ سال کی عمر میں کردی گئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.