پاک فضائیہ کے تین ائیر کموڈو رزکو ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی
بدھ 23 جولائی 2014 15:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23جولائی 2014ء)حکومت پاکستان نے ائیر کموڈور شاہد نیاز ، ائیر کموڈور عاصم ظہیر اورائیر کموڈوراحمر شہزادکو ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی۔ ائیر وائس مارشل شاہدنیاز نے پاکستان ائیر فورس میں جنوری1984 میں انجینئرنگ برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔پنے کیرئیر کے دوران انہوں نے الیکٹرونکس ونگ کی کمانڈ کی۔
آپ اسسٹنٹ چیف آف ائیر سٹاف (الیکٹرونکس انجینئرنگ )اور اسسٹنٹ چیف آف ائیر سٹاف (نیٹ ورکس)کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ آپ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں جہاں سے آپ نے نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار سٹڈیز میں ماسٹر ڈگری حاصل کی۔ اس کے علاوہ آپ نے چین سے سگنل پروسسنگ میں ایم ایس بھی کیا۔ انھیں پاک فضائیہ میں شاندار خدمات پر ستارئہ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.