بھارتی سیاست دانوں کی بلاجوازتنقید اورناروا سلوک پر ثانیہ مرزا رو پڑیں
جمعہ 25 جولائی 2014 18:51
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء)بھارت کی بیٹی اور پاکستان کی بہو ثانیہ مرزا کو ریاست تلنگانہ کا برانڈ ایمبیسیڈر بنانے پر بھارتی سیاست دانوں کی جانب سے بلا جواز تنقید اور ناروا سلوک پر ٹینس اسٹار روپڑیں۔
(جاری ہے)
بھارت کی انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کی جانب سے ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ریاست تلنگانہ کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے پر تنقید کے بعد بھارتی ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ اس طرح کسی ملک میں نہیں ہوتا جیسا بھارتی سیاست دانوں نے میرے ساتھ کیا اورمیں اس پر بہت افسردہ ہوں۔
انہوں نے کہا کہ صرف اس بات کو جواز بنا کر تنقید کرنا کہ میں نے کسی دوسرے ملک میں شادی کی ہے یہ سراسر ناانصافی ہے میں آج بھی ایک محبت وطن بھارتی شہری ہوں اور ہمیشہ رہوں گی۔انٹرویو کے دوران ثانیہ مرزا اپنے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک اور بلاجواز تنقید کے باعث اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور بے اختیار ان کی آنکھوں سے آنسونکل پڑے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.