لنڈی کوتل میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، 10 گرفتار،اہلکاروں نے دہشتگردوں کے زیر استعمال 2 گاڑیوں کو بھی قبضے میں لے لیا
اتوار 27 جولائی 2014 16:34
لنڈی کوتل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27جولائی۔2014ء) خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے لنڈی کوتل کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا تاہم اس دوران دہشتگردوں نے اہلکاروں کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی جبکہ جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
اہلکاروں نے دہشتگردوں کے زیر استعمال 2 گاڑیوں کو بھی قبضے میں لے لیا جبکہ مختلف علاقوں میں شروع کیا جانے والا سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا۔دوسری جانب پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق لنڈی کوتل کے مختلف علاقوں میں نافذ کیا گیا کرفیو اٹھالیا گیا جس کے بعد شہریوں کو گھروں سے نکلنے کی اجازت ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.