اسلامی یونیورسٹی: 13 اور 15 اگست کو ہونے والے داخلہ ٹیسٹ 18 اور 19 اگست کو ہوں گے
بدھ 6 اگست 2014 17:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اگست۔2014ء)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں فال سمسٹرکے لیے ہونے والے 13 اور 15 اگست کے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد 18 اور 19 اگست کو ہوگا۔
(جاری ہے)
یونیورسٹی کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق فیکلٹی آف سوشل سائنسز اور فیکلٹی آف شریعہ اینڈلاء کے داخلہ امتحانات 13 اور 15 تاریخ کو ہونے تھے جو اب بالترتیب 18 اور 19 اگست کو ہوں گے تاہم باقی تمام داخلہ امتحانات بغیر کسی تبدیلی کے شیڈول کے مطابق منعقد کیے جائیں گے۔
اس حوالے سے نیا شیڈول جامعہ کی ویب سائٹ www.iiui.edu.pk پر جاری کر دیا گیا ہے۔ دریں اثنا جامعہ کی طرف سے پہلی بار۴سالہ بی ۔ ایس سول انجینئرنگ پروگرام میں داخلوں کابھی اعلان کردیاگیا ہے ، مذکورہ پروگرام میں صرف میل طلبا اپنی درخواستیں ۲۰اگست تک جمع کروا سکتے ہیں۔پروگرام بارے تفصیلات جامعہ کی ویب سائیٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
والدین کی محبت کو ہر دن خراج تحسین پیش کیا جانا چاہیے‘ وزیراعلیٰ مریم نواز
-
چیچہ وطنی میں ٹریفک کے 3حادثات میں خاتون سمیت دو افرادجاں بحق،8زخمی
-
سیّد یوسف رضا گیلانی کی 72 ویں سالگرہ 9جون کو منائی جائے گی
-
خیبرپختونخواہ کا گورنر ہائوس کسی سازش کاحصہ نہیں ہوگا ‘ فیصل کریم کنڈی
-
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں پر عمل درآمد کویقینی بنانے کے لیے کریک ڈاؤن ، 5 پٹرول پمپس سیل
-
وزیرمواصلات وتعمیرات کی زیرصدارت سوات موٹر وے فیز۔II کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
-
دنیا کی مشہور کمپنی جے پی ایم سی میں مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجیز کو انسٹال کررہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
بیٹے نے باپ کو اورسسرالیوں نے بہو کو آگ لگا کرقتل کر دیا
-
پنجاب میں سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کاچین کے دورہ کے حوالے سے اجلاس، مختلف وزارتوں کی تیاری کا جائزہ لیا، عطاء اللہ تارڑ
-
ایف بی آر کے محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 31 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس ، خواجہ سلمان رفیق نے صدارت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.