11اگست جی سی یومیں انٹر میڈیٹ داخلوں کی آخری تاریخ
بدھ 6 اگست 2014 18:59
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔6اگست 2014ء )گورنمنٹ کالج یونیوسٹی لاہورمیں انٹر میڈیٹ داخلوں کی آخری تاریخ11اگست ہے،جس کے بعد کوئی بھی داخلہ فارم وصول نہیں کیا جائے گا،جبکہ پہلی میرٹ لسٹ 15اگست کویونیورسٹی ویب سائیٹ پرآویزاں کی جائے گی۔
(جاری ہے)
جی سی یو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمحمد خلیق الرحمان کا کہنا ہے کہ گریجوایشن اور پوسٹ گریجوایشن کی سطح پر تحقیق اور تدریس کے ساتھ ساتھ جی سی یو انٹر میڈیٹ میں طلباء کی تعلیم وتربیت میں بھی اپنا معیار اور روایت برقرار رکھے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہر سال پورے ملک سے میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز جی سی یو میں تعلیم حاصل کرنے آتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انٹر میڈیٹ کے داخلے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی تاکہ تعلیمی سیشن بروقت شروع کیا جاسکے۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں 24 قیراط سونے کی قیمت 400 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے ہو گئی
-
آٹے کی قیمت میں ماہانہ بنیادوں پر 29 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ
-
سیمنٹ کی ایکسپورٹ میں بھاری اضافہ،ایکسپورٹ 9 لاکھ ٹن سے تجاوز کر گئی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 74ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
برائلر گوشت ، فارمی انڈروں کے نرخ مستحکم رہے
-
سونے کی مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ
-
جون کیلئے فی یونٹ بجلی ایک روپے 90 پیسے مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں آٹے کی قیمت میں مئی کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 29.26 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ملاجلارحجان
-
برائلرگوشت کی قیمت میں8 روپے کلو کم
-
یورپی یونین میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 9.8 فیصد اضافہ
-
24 قیراط سونے کی قیمت میں 700 روپے اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.