کارکنوں نے منہاج القرآن سیکرٹریٹ کے اندر خفیہ رپورٹنگ کرنیوالے سپیشل برانچ کے سب انسپکٹر کو پکڑ لیا

جمعہ 8 اگست 2014 22:12

کارکنوں نے منہاج القرآن سیکرٹریٹ کے اندر خفیہ رپورٹنگ کرنیوالے سپیشل ..

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8اگست 2014ء)عوامی تحریک کے کارکنوں نے منہاج القرآن سیکرٹریٹ کے اندر خفیہ رپورٹنگ کرنیوالے سپیشل برانچ کے سب انسپکٹر کو پکڑ کر میڈیا کے سامنے پیش کر دیا ۔

(جاری ہے)

عوامی تحریک کے کارکنوں نے پکڑے گئے سب انسپکٹر ابرار اور اسکا کارڈ میڈیا کے سامنے پیش کیا ۔ اس موقع پر ابرار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے اوپر کوئی تشدد نہیں کیا گیا بلکہ اچھا سلوک کیا گیا ۔