وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریڈ زون میں واقع پارلیمنٹ ہاوٴس کی سیکیورٹی باقاعدہ طور پر ٹرپل ون بریگیڈ کے حوالے کر دی گئی ، کور کمانڈر راولپنڈی اور ٹرپل ون بریگیڈ کے کے کمانڈر کی ملاقات کے بعد ٹرپل ون بریگیڈ کو پارلیمنٹ ہاوٴس کی سیکیورٹی حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا
جمعہ 8 اگست 2014 00:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اگست۔2014ء) وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریڈ زون میں واقع پارلیمنٹ ہاوٴس کی سیکیورٹی باقاعدہ طور پر ٹرپل ون برگیئڈ کے حوالے کر دی گئی ہے، کور کمانڈر راولپنڈی اور ٹرٹل ون بریگیڈ کے کے کمانڈر کی ملاقات کے بعد ٹرپل ون بریگیڈ کو پارلیمنٹ ہاوٴس کی سیکیورٹی حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں انقلاب اور آزادی مارچ کے پیش نظر سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاوٴس کی سیکیورٹی ٹرپل ون بریگیڈ کے حوالے کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ٹرپل ون بریگیڈ نے جمعہ کی شام سے باقاعدہ پارلیمنٹ ہاوٴس کی سیکیورٹی کے انتظامات سنبھال لئے ہے جبکہ وفاقی پولیس، رینجرز اور اے ٹی ایس کے اہلکار بھی پہلے کی طرح اپنی ڈیوٹی پر براجمان رہیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کسی غیرملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا ،دفترخارجہ
-
کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
-
پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی دعوے ہوامیں اڑدیئے
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
ایف بی آر کے لئے تاجروں کی رجسٹریشن کا عمل درد سربن گیا
-
سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
-
چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی
-
بشری بی بی کی جانب سے توشہ خانہ تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.