سائیڈ جونیئر بوائز ہاکی لیگ چمپئن شپ15اگست سے پیپلزہاکی آسٹرو ٹرف گراؤنڈ سکھر میں شروع ہوگی
پیر 11 اگست 2014 19:50
سکھر ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اگست۔2014ء) جشن آزادی کے موقع پر شہید عزیز بلوچ ہاکی اکیڈمی سکھر کے زیر اہتمام7-0 سائیڈ جونیئر بوائز ہاکی لیگ چیمپئن شپ15اگست سے20اگست تک پیپلزہاکی آسٹرو ٹرف گراؤنڈ سکھر میں شروع ہوگی جس میں ضلع سکھر کی5 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ٹورنامنٹ کے تمام میچز لیگ کی بنیاد پر کھیلے جائیں گے۔ جبکہ روزانہ دو میچز کھیلے جائیں گے۔
ٹورنامنٹ کا فائنل 20اگست کو ہوگا۔ٹورنامنٹ کا افتتاح سابق رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نصرالله بلوچ کریں گے۔ جبکہ ٹورنامنٹ میں سکریٹری کے فرائض امان الله مغل سرانجام دیں گے۔ اس سلسلے میں ڈاکٹر نصرالله بلوچ اور امان الله مغل کا کہنا ہے کہ اس ٹورنامنٹ سے ضلع سکھر میں چھپے ہوئے ٹیلنٹ کو ابھارنے کی کوشش کی جائے گی جو ٹیم یا کھلاڑی اچھا کھیل پیش کریگا اسے ملکی سطح تک کھیلنے کا بھی موقع فراہم کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 ، پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.