نارتھ امریکن باکس آفس پر رواں ہفتے بھی ننجاز کا راج برقرار
منگل 19 اگست 2014 12:09
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اگست۔2014ء) نارتھ امریکن باکس آفس پر رواں ہفتے بھی ننجاز کا راج برقرار ہے فلم نے دی ایکسپینڈیبلز تھری کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔نارتھ امریکن باکس آفس پر ان دنوں ننجاز کی دھوم مچی ہے۔ جس نے بھاری بھرکم بجٹ سے تیار ہونے والی فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
(جاری ہے)
ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز نے ہالی ووڈ کی بھاری معاوضہ لینے والی کاسٹ سے سجی فلم دی ایکسپینڈیبلز تھری کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
مشہور زمانہ کارٹون کریکٹر ننجا ٹرٹلز پر مبنی فلم میں پیزا کے شوقین چاروں ننجا برائی کے خاتمے میں مصروف ہیں اور انکا ساتھ حاصل ہے ایک نیوز رپورٹر کا، جس کا کردار ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ میگن فوکس نبھا رہی ہیں۔ ہالی ووڈ فلم ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز دو کروڑ چوراسی لاکھ ڈالر سمیٹتے ہوئے اپنی کامیابی کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.