راؤنڈ کا سالانہ عالمی تبلیغی تین روزہ اجتماع 7 نومبر سے شروع ہورہا ہے مولانا عبدالوہاب کی طرف سے دنیا بھر کی مساجد کو سالانہ اجتماعات کے خطوط جاری کردیئے گئے

جمعرات 21 اگست 2014 17:28

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) راؤنڈ کا سالانہ عالمی تبلیغی تین روزہ اجتماع 7 نومبر سے شروع ہورہا ہے مولانا عبدالوہاب کی طرف سے دنیا بھر کی مساجد کو سالانہ اجتماعات کے خطوط جاری کردیئے گئے ہیں جاری ہونیوالے خط میں کہا گیا ہے کہ رائیونڈ کا سالانہ اجتماع 2014ء حصہ اول 7-8 اور 9 نومبر بروز جمعرات‘ جمعہ اور ہفتہ کو منعقد ہوگا جبکہ اجتماعی دعاء اتوار 10 نومبر کو صبح 9 بجے ہوگی اسی طرح دوسرے حصہ کا سالانہ اجتماع 14-15 اور 16 نومبر کو ہوگا۔

متعلقہ عنوان :