بیٹی کے رومانوی مناظر پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا، گووندا
بدھ 27 اگست 2014 11:37
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء)بھارتی فلم نگری میں اپنی مزاحیہ اداکاری اور ڈانس کی انفرادیت سے شہرت پانے والے سپراسٹار گووندا کی بیٹی نرمادا بھی بالی وڈ میں انٹری کے لئے تیار ہیں، گووندا کا کہنا ہیکہ ان کی بیٹی جس طرح کا بھی کام کریں انہیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔
(جاری ہے)
بھارتی ریاست راجستھان میں ایک پروگرام میں شرکت کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیٹی کی بالی وڈ میں انٹری سے متعلق ایک سوال پر گووندا کا کہنا تھا کہ گلیمر کی دنیا کے اپنے قواعدوضوابط ہیں جبکہ رومانوی مناظر بھارتی فلموں کا حصہ ہیں لہذا اگر فلم کے اسکرپٹ میں رومانس موجود ہیں تو میری بیٹی بھی وہ مناظر فلما سکتی ہے اور اس پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ایک آرٹسٹ ہونے کے ناطے اداکار کو ہر وہ کام کرنا چاہئے جو اس کا پیشہ تقاضا کرتا ہے تاہم اگر میری بیٹی اس طرح کے کام سے مطمئن نہ ہوتو وہ انکار کرسکتی ہے۔واضح رہے کہ گووندا کی بیٹی نرمادا بالی وڈ میں انٹری دینے کیلئے تیار ہیں اور وہ اپنی پہلی فلم میں پنجابی فلموں کے معروف اداکارہ گپی گریوال کے ساتھ نظر آئیں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.