سارہ لورین بھارتی فیشن شو میں بطور مہمان ماڈل مدعو
بدھ 27 اگست 2014 11:56
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء)پاکستان کی معروف اداکارہ وماڈل سارہ لورین کو بالی وڈ کے بعد بھارتی فیشن انڈسٹری کی طرف سے اہم پراجیکٹس میں سائن کرلیا گیا۔حال ہی میں ہونے والے ” لیک می فیشن ویک“ کے دوران بالی وڈ کی مقبول اداکاراوٴں کے ساتھ ساتھ سارہ لورین کو بھی بطور مہمان ماڈل کے مدعو کیا گیا۔ شو میں موجود شرکاء نے سارہ کی بہترین ڈریسنگ کے ساتھ ریمپ پرآمد پر بھرپور داد دی۔
اس سلسلے میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ بالی وڈ میں کامیاب انٹری کے بعد میں یہاں معمول کے مطابق کام کررہی ہوں لیکن پاکستان کی طرح یہاں بھی میں ایک ہی بات پرقائم و دائم ہوں کہ میں چاہے کم کروں لیکن وہ بہت معیاری ہو، یہی وجہ ہے کہ مجھے آئے دن فلموں میں اہم کرداروں کی پیشکش ہوتی ہے مگر میں بہت سوچ سمجھ کر فلم اور دیگر پراجیکٹس سائن کرتی ہوں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.