چین،کم تنخواوٴں کا شکوہ لیے ملازمین سڑکوں پر آگئے
جمعہ 29 اگست 2014 14:56
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) چین میں مکاوٴ میں ملازمین کم تنخواوں کا شکوہ لے کر سڑکوں پر آگئے، کسینو ورکرز نے تنخواہوں میں اضافے اور بہتر مراعات کے لئے ریلی نکالی اور احتجاج کیا۔تنخواہیں بڑھاوٴ، مراعات بہتر کرو،کیسینو کے مکاوٴ میں ورکرز مطالبات کی منوانے کیلئے سڑکوں پر آگئے۔
(جاری ہے)
مظاہرے کا انعقاد مکاوٴ گیمنگ یونین کی جانب سے کیا گیا تھا۔
جو مالکان کی سرمایہ دارانہ ذہنیت کے ستائے ورکرز کو منظم کرنے میں کامیاب رہا۔مارچ میں چودہ سو ملازمین نے شرکت کی، جن کا کہنا تھا کہ قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، مالکان کی تجوریاں بھری پڑی ہیں۔ لیکن کام کرنے والوں کو محنت کا صلہ نہیں مل رہا۔ احتجاج کے بعد حکام نے ملازمین کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.