کامیڈی فلم”دی انٹرویو “کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا
پیر 1 ستمبر 2014 12:44
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم ستمبر۔2014ء)ہالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار جیمز فرینکو کی نئی ایکشن کامیڈی فلم”دی انٹرویو “کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ہدایتکارایون گولڈبرگ اور سیتھ روجن کی اس فلم میں خود سیتھ روجن سمیت جیمز فرینکو،لزی کیپلان اور رینڈل پارک اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
(جاری ہے)
ایون گولڈ برگ،سیتھ روجن اور جیمز ویور کی مشترکہ طور پر پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ٹاک شو کے میزبان ڈیوڈ اسکائی لارک(جیمز فرینکو)اور اسکے پروڈیوسرآرون ریپا پورٹ(سیتھ روجن)کے گرد گھومتی ہے جو شمالی کوریا کے آمر کم جونگ ان کیساتھ انٹرویو کرتے ہیں۔
انٹرویو کو دیکھتے ہوئے سی آئی اے ڈیوڈ اسکائی لارک اور پروڈیوسرآرون ریپا پورٹ کو کم جونگ کو مارنے کا ٹاسک دیتی ہے جس پر یہ دونوں قتل کرنے کے پراجیکٹ کیلئے خود کو سب سے غیر موزوں منوانے پر تلے ہوئے ہیں۔پوائنٹ گرے پکچرز اسٹوڈیو کے اشتراک سے بننے والی یہ فلم دی انٹرویو کولمبیا پکچرز کے تحت رواں سال10اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.