اس وقت ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے،پیر پگارا
پیر 1 ستمبر 2014 16:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم ستمبر۔2014ء) مسلم لیگ فنکشنل کے رہنماء اور حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا نے کہا ہے کہ اس وقت ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے ملک کی موجودہ صورتحال اس قدر بگڑ چکی ہے کہ حکومت کی رٹ مجروح ہورہی ہے جس سے جمہوریت کو شدید نقصان ہوسکتا ہے اور اس وقت ملک مارشل لاء کی جانب بڑھ رہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہی۔
مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا کا کہنا ہے کہ شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں‘ ملک کی خاطر تمام فریقین اپنے رویئے پر نظرثانی اور قومی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے ضد اور ٹکراؤ کے بجائے لچک کا مظاہرہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ فوج اس وقت ملک کے تحفظ کی جنگ لڑ رہی ہے ایسی صورتحال میں ہمیں متحد ہوکر عوام کی فلاح اور ملک کی مضبوطی اور استحکام کیلئے جدوجہد کریں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
-
صدرکا چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار کی 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کیلئے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت، پاکستان بیورو آف وزرائے خارجہ کی تیاری کے اجلاس کا نائب صدر منتخب
-
وزیرداخلہ اور وزیر ایوی ایشن و دفاع خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کادورہ، مسافروں کے لئے سہولتوں میں اضافے کی ہدایت
-
دورہ ِ سعودی عرب کی بہترین تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزراء اور افسران کی کوششیں قابل تحسین ہیں،وزیر اعظم
-
جو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں ان کے علاوہ سب سے بات ہو گی،بیر سٹر گوہر
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.