سچن اپنی آپ بیتی شائع کرینگے،آپ بیتی رواں سال نومبرمیں منظرعام پرآئیگی،24 سالہ کیرئیرکے دوران اپنی بیٹنگ سے پرستاروں پرسحر طاری کرتے ،رہے،اور اب ٹندولکرکی زندگی کے ان پہلوؤں سے بھی پردہ اٹھنے والا ہے،
منگل 2 ستمبر 2014 21:56
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2ستمبر۔2014ء) شائقین کرکٹ کواپنے ماسٹراسٹروکس سے حیران کرنے والے سچن ٹنڈولکرکی آپ بیتی رواں سال نومبرمیں منظرعام پرآئیگی۔چوبیس سالہ کیرئیرکے دوران اپنی بیٹنگ سے پرستاروں پرسحر طاری کرتے رہے،اور اب ٹندولکرکی زندگی کے ان پہلوؤں سے بھی پردہ اٹھنے والا ہے جواب تک سامنے نہیں آسکے۔
(جاری ہے)
ماسٹربلاسٹربیٹسمین نے اپنی یادداشتوں کوکتابی شکل دیدی ہے جو پلیئنگ اٹ مائے وے کے عنوان سے چھ نومبرکومنظرعام پرآئیگی۔
گلی کوچوں سے کرکٹ کی ابتداء سیلے کرانٹرنیشنل کرکٹ کے اختتام تک کے حالات وواقعات کتاب کی زینت بنیں گے۔انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والے لٹل ماسٹر کوکیریئرمیں سو سنچریاں بنانے کا اعزازبھی حاصل ہے۔دوہزار تیرہ میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے والے لیجنڈ بیٹسمین کوبھارت کے سب سے بڑے سول ایوارڈ بھارت رتنا سے بھی نوازا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.