ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر فلموں میں کام حاصل کیا ،صائمہ نور
جمعرات 4 ستمبر 2014 13:05
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 ستمبر۔2014ء)نامور اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پرفلموں میں کام حاصل کیا ،کیرئیر میں آج تک جتنا بھی کام کیا ہے اس سے مطمئن ہوں لیکن بہتری کی گجائش ہر وقت موجود رہتی ہے۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں صائمہ نور نے کہا کہ میں نے ہمیشہ اپنے کام پر توجہ دی ہے ، اپنی غلطیوں سے اپنی اصلاح کی ہے اور بہتر سے بہتر کی تلاش میں رہی ہوں ۔
مجھے آج تک فلموں میں جتنے بھی کردار ملے ہیں وہ میری صلاحیتوں اور نیک نیتی کا نتیجہ ہے اور مجھے اس پر فخر ہے ۔صائمہ نور نے کہا کہ بے مقصد فلموں میں کام کر کے اپنے کیرئیر کو خراب نہیں کرنا چاہتی ۔ ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ اگر انڈسٹری کو دوبارہ پاؤں پر کھڑا کرنا یہ تو سب کو متحد ہونا ہوگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.