انسدادڈینگی کے لئے لاہور میں ڈینگی سکواڈز کی تعداد7سے بڑھا کر9کردی گئی
جمعرات 4 ستمبر 2014 15:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 ستمبر۔2014ء ) صوبائی وزیر ماحولیات کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے صوبہ بھر کے افسران ماحولیات کو انسداد ڈینگی کے حوالے سے اپنے متعلقہ اضلاع میں واقع ٹائرشاپس، کباڑخانوں، نرسریوں اور زیرتعمیر عمارتوں کو خصوصی طور پر چیک کرنے اور اس سلسلہ میں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے یہ باتجمعرات کے روز یہاں سیکرٹری ماحولیات کے دفتر میں انسداد ڈینگی کے بارے منعقدہ خصوصی اجلاس صدارت کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ، سیکرٹری ماحولیات اقبال محمد چوہان، ڈائریکٹرجنرل ماحولیات فاروق حمید شیخ اور صوبہ بھر کے ضلعی افسران بھی موجودتھے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ ڈینگی پر قابو پانے کے حوالے سے لاہور میں ڈینگی سکواڈ کی تعداد کو 7سے بڑھا کر 9کردیا گیا ہے جبکہ صوبہ کے تمام بڑے اضلاع میں بھی ڈینگی سکواڈ قائم کئے جاچکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.