صدرحیدرآباد چیمبر کا 3منزلہ عما رت منہدم ہونے سے 11افراد کی ہلاکت پر اظہار افسوس
جمعرات 4 ستمبر 2014 21:15
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4ستمبر 2014ء) حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر گوہرالله نے الیاس آباد میں 3منزلہ عما رت منہدم ہونے کے نتیجے میں 11افراد کی ہلاکت اور ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ناگہانی اتفاقی حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیا ع سے مجھے دلی صدمہ ہوا ہے ، تاجر برادری متاثرین کے غم میں برابر کی شریک ہے ، صدر گوہرالله نے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت کے لئے دعا کی اور زخمیوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ۔
ڈپٹی کمشنر حیدرآباد محمد نواز سوہو اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ اعلیٰ شاہ محمد شاہ اور اراکین صوبائی اسمبلی کے ناگہانی حادثے کے متاثرین کی فوری امداد اور زخمیوں کو ملبے سے باہر نکالنے کے لئے ہنگامی بنیا دوں پر انتظامات قابل تحسین ہیں ، صدر گوہر الله نے ضلعی انتظامیہ وزیر اعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے اپیل کی کہ متا ثرہ خاندانوں کی فو ری مالی مدد کی جائے ۔مزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.