عامر خان کی توجہ حاصل کرنے کی نئی کوشش
ہفتہ 6 ستمبر 2014 12:38
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 ستمبر۔2014ء)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان ہر بار کچھ نہ کچھ نیا کر کے عوامی توجہ حاصل کرتے رہتے ہیں اس بار انہوں نے ایک نئی کوشش کی ہے۔اداکار نے ممبئی فلم فیسٹیول کیلئے گیارہ لاکھ روپے ڈونیشن دے دیا اور ساتھ ہی سوشل میڈیا پر ساتھی اداکاروں کو بھی ڈونیشن دینے کا پیغام دے دیا۔
(جاری ہے)
ممبئی اکیڈمی آف موونگ امیج کی طرف سے چلائی جانے والی اس مہم میں اس فیسٹیول کے لیے لوگوں سے تعاون کی اپیل کی گئی ہے اور انھیں نہ صرف فلمی شخصیات بلکہ عالمی سطح پر بھی تعاون مل رہا ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں عامر خان نے کہا ہے کہ وہ اکیڈمی کی طرف سے شروع کی گئی اس مہم سے بڑے متاثر ہوئے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ دیگر بھی اسی طرح اس فلم فیسٹیول کے انعقاد کے لیے تعاون کریں گے۔ممبئی فلم فیسٹیول منعقد کرنے کیلئے مینجمنٹ ٹیم کو مزید دو کروڑ روپے کا عطیہ چائیے ہوگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
غزہ جنگ؛ نیوزی لینڈ کے اداکار کی 15 روز سے بھوک ہڑتال، صحت بگڑ گئی
-
فیروزخان کی دوسری شادی پر حمائمہ ملک کی ڈھیروں دعائیں
-
اداکارہ طاہرہ نقوی کومداحوں سے بچھڑے 42 سال بیت گئے
-
بھارتی کمپنی کوشکست، مسٹربیسٹ نے مقبول ترین یوٹیوب چینل کا اعزازاپنے نام کرلیا
-
لائبہ خان کی دلکش تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لئے
-
ولگریٹی پسند نہیں،ایسی چیزوں سے کوئی سپر سٹار نہیں بنتا، ہانیہ عامر
-
آریزاحمد کا اہلیہ حبا بخاری کے لئے کھل کر محبت کا اظہار
-
ممبئی، روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرل
-
چاہت فتح علی خان نے گلوکاری کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا
-
پریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی
-
میڈیا کی دنیا کے بے تاج بادشاہ رابرٹ مردوخ نی 93 سال کی عمرمیں پانچویں شادی رچا لی
-
جیجی اور بیلا حدید نے فلسطینی خاندانوں کیلئے بھاری رقم عطیہ کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.