انقلاب مارچ کے شرکاءکو 6 ہزار روپے دے کر 3 دن کیلئے لایا گیا، اب جانے نہیں دے رہے: بی بی سی
ہفتہ 6 ستمبر 2014 15:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6ستمبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کا انقلاب مارچ طویل ہونے کی وجہ سے مبینہ طور پر کرائے پر لائے گئے افراد اب اپنے گھروں کو جانے کے منتظر ہیں مگر انہیں گھروں کو جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انقلاب مارچ میں بہاولپور کے نوید جیسے سینکڑوں افراد اپنے گھروں کو جانا چاہتے ہیں۔
نوید نے بتایا کہ وہ بہاولپور کے قریب ایک گاﺅں ٹامے والی کا رہائشی ہے اور دسویں جماعت کا طالب علم ہے۔ عوامی تحریک کے مقامی عہدیدار تنویر عباسی نے ہمارے گھر والوں کو بتایا کہ ان کا بیٹا انقلاب مارچ میں شرکت کیلئے اسلام آباد جا رہا ہے اور وہ تین روز کے بعد واپس آ جائے گا۔ نوید کے بقول عوامی تحریک والوں نے ان کے گھر والوں کو چھ ہزار روپے بھی دیئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.