نوشکی میں سیکیورٹی فورسزاورمسلح افرادمیں فائرنگ کاتبادلہ ،3 حملہ آور ہلاک

اتوار 7 ستمبر 2014 12:43

نوشکی میں سیکیورٹی فورسزاورمسلح افرادمیں فائرنگ کاتبادلہ ،3 حملہ آور ..

نوشکی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7ستمبر۔2014ء) نوشکی میں احمدوال کے قریب سیکیورٹی فورسزاورمسلح افرادمیں فائرنگ کاتبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں تین حملہ آور مارے گئے ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسزکی کارروائی میں حملہ آوروں کی بارودسے بھری گاڑی بھی تباہ ہوگئی واقعہ کے بعد سکیورٹی نے سرچ آپریشن شروع کر دیا جس کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

متعلقہ عنوان :